Home اہم خبریںچین کا امریکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کے مزید مواقع فراہم کرنے کا اعلان

چین کا امریکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کے مزید مواقع فراہم کرنے کا اعلان

by Admin
0 comments

—فائل فوٹو 

چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی کاروباری شخصیات کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ چین کے دروازے دنیا کے لیے مزید وسیع انداز میں کھلیں گے اور امریکی کمپنیوں کے لیے چین میں روشن مواقع موجود ہیں۔

چینی سرکاری میڈیا کے مطابق شی جن پنگ نے امریکا کے ساتھ باہمی تعاون مضبوط بنانے کا خیر مقدم کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی روابط عالمی معیشت کے لیے اہم ہیں۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ چین کے دوران کئی بڑی امریکی کمپنیوں کے سربراہان بھی وفد میں شامل ہیں جن میں ایلون مسک اور این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹیو جینسن ہوانگ نمایاں ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00