اہم خبریںکاروبار ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ گئی by Admin مئی 14, 2026 written by Admin مئی 14, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے بڑھ کر 4 لاکھ 92 ہزار 362 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 22 ہزار 121 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے سے 4700 ڈالر فی اونس ہے۔ You Might Also Like قازقستان کا ابراہیمی معاہدے میں شمولیت کا اعلان مشرق وسطیٰ میں جنگ، لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسافروں کی تعداد بڑھ گئی 42 ارب یورو کی تجارت رکاوٹ بن گئی قانون کے محافظ خود ڈکیتیوں میں ملوث Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post شہری پرندے مردوں سے زیادہ عورتوں سے ڈرتے ہیں؟ تحقیق میں دلچسپ انکشاف next post چین امریکا تعلقات کیلئے تعمیری اسٹریٹجک استحکام کی نئی سمت پر اتفاق You may also like Bookmark ٹرمپ کی چینی صدر کو ستمبر میں دورہ وائٹ ہاؤس کی دعوت مئی 14, 2026 Bookmark آئی سی سی پلیئر آف دا منتھ کا اعلان، ناہید رانا اور... مئی 14, 2026 Bookmark پارٹی عہدیداران اور کارکن سوشل میڈیا پر بیان بازی سے گریز کریں،... مئی 14, 2026 Bookmark متحدہ عرب امارات ایران مخالف کارروائیوں میں براہِ راست ملوث تھا، عباس... مئی 14, 2026 Bookmark سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا، رپورٹ مئی 14, 2026 Bookmark پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کو ستارۂ امتیاز سے نواز دیا گیا مئی 14, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.