اہم خبریںکاروبار ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے بڑھ گئی by Admin مئی 14, 2026 written by Admin مئی 14, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے بڑھ کر 4 لاکھ 92 ہزار 362 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 22 ہزار 121 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے سے 4700 ڈالر فی اونس ہے۔ You Might Also Like وزیراعظم کا سالڈ ویسٹ سے بجلی پیدا کرنے کیلئے جامع روڈ میپ تیار کرنے کا فیصلہ بر وقت شادی کرنا زندگی کے توازن کیلئے اہم ہے: مہر النساء اقبال 7000 سے زائد کمروں پر مشتمل دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی: ریم شیخ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post شہری پرندے مردوں سے زیادہ عورتوں سے ڈرتے ہیں؟ تحقیق میں دلچسپ انکشاف next post چین امریکا تعلقات کیلئے تعمیری اسٹریٹجک استحکام کی نئی سمت پر اتفاق You may also like Bookmark پارٹی عہدیداران اور کارکن سوشل میڈیا پر بیان بازی سے گریز کریں،... مئی 14, 2026 Bookmark متحدہ عرب امارات ایران مخالف کارروائیوں میں براہِ راست ملوث تھا، عباس... مئی 14, 2026 Bookmark سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا، رپورٹ مئی 14, 2026 Bookmark پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کو ستارۂ امتیاز سے نواز دیا گیا مئی 14, 2026 Bookmark انسانی اسمگلنگ میں ملوث باپ بیٹے کو 22، 22 سال قید کی... مئی 14, 2026 Bookmark چین امریکا تعلقات کیلئے تعمیری اسٹریٹجک استحکام کی نئی سمت پر اتفاق مئی 14, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.