Home اہم خبریںپاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہورہا ہے، اے ایس دلت

پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہورہا ہے، اے ایس دلت

by Admin
0 comments

بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہورہا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو تنہائی میں دھکیلنے کی کہانیاں پرانی ہوچکیں۔

اے ایس دلت کا کہنا تھا کہ پاکستان کبھی نہیں ٹوٹے گا، کبھی نہیں بکھرے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اب ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرا رہا ہے، یہ کردار بھارت کو نبھانا چاہیے تھا۔

اے ایس دلت نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر بات چیت سے ہی حل ہوگا، پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کبھی نہیں رکنی چاہیے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00