اہم خبریںدنیا ہرمز سے متعلق سلامتی کونسل قرارداد کا متن اور وقت مناسب نہیں، چینی سفیر by Admin مئی 16, 2026 written by Admin مئی 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فائل فوٹو اقوام متحدہ میں چین کے سفیر فو کونگ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد کا متن اور وقت مناسب نہیں۔ فوکونگ نے کہا کہ اس وقت دونوں فریقوں کو سنجیدہ اور نیک نیتی پر مبنی مذاکرات پر آمادہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں قرارداد منظور کرنا مددگار ثابت نہیں ہوگا۔ You Might Also Like شمالی کوریا کا ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط سے انکار معرکہ حق میں پاکستان کو عظیم فتح ملی، عطاءاللّٰہ تارڑ شاہ رخ کی منیجر پوجا گرنانی اور فیملی نے تین مہنگے اپارٹمنٹس خرید لیے ایرانی وزیرخارجہ اور ان کے وفد سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر کوکین برآمد next post وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں مین ہول ڈھکن کے نیچے سیفٹی نیٹ لگانے کا حکم You may also like Bookmark ہیکرز کی فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ مئی 16, 2026 Bookmark پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ مئی 16, 2026 Bookmark ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے مزید 17 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈر عدالت پہنچ... مئی 16, 2026 Bookmark اسرائیل کا حماس کے عسکری ونگ القسام کے سینئر ترین رکن عزالدین... مئی 16, 2026 Bookmark وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں مین ہول ڈھکن کے نیچے سیفٹی... مئی 16, 2026 Bookmark انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر کوکین برآمد مئی 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.