اہم خبریںپاکستان نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ، لیڈی کانسٹیبل جاں بحق by Admin مئی 16, 2026 written by Admin مئی 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے آبسر میں نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق ہو گئی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل کا شوہر اور 5 سالہ بیٹا زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے کہا ہے کہ واقعے کے بعد لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ You Might Also Like لاہور، پہلے صفائی بل میں 4 ماہ کا بل، جرمانہ بھی شامل ملزمہ پنکی کیخلاف 2020 سے متعدد مقدمات درج، تفصیلات سامنے آگئیں جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی تعیناتی کیخلاف درخواست مسترد بیٹی کی پرورش میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کاجول Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post فاروق عبداللّٰہ کی پاکستان سے مذاکرات کی حمایت next post 2020ء سے 2023ء تک کورونا سے 22.1 ملین اضافی اموات ہوئیں: عالمی ادارۂ صحت You may also like Bookmark چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل مئی 16, 2026 Bookmark سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی مئی 16, 2026 Bookmark شمالی ٹیکساس میں فیفا ورلڈ کپ 2026ء کا جوش عروج پر، ڈیلس... مئی 16, 2026 Bookmark حرا مانی کے بولڈ لباس پر شدید تنقید مئی 16, 2026 Bookmark طوفانی ہوا نے شہری کو فضا میں اُڑا دیا، ویڈیو سوشل میڈیا... مئی 16, 2026 Bookmark مصر سے تعلقات مضبوط بنانے کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں گے: محسن... مئی 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.