اہم خبریںپاکستان نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ، لیڈی کانسٹیبل جاں بحق by Admin مئی 16, 2026 written by Admin مئی 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 —فائل فوٹو بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے آبسر میں نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق ہو گئی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل کا شوہر اور 5 سالہ بیٹا زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے کہا ہے کہ واقعے کے بعد لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ You Might Also Like ایران جنگ میں اربوں ڈالر مالیت کا امریکی فوجی ساز و سامان تباہ ہوا: امریکی تھنک ٹینک پاکستان نے ایرانی طیاروں کی موجودگی کی امریکی ٹی وی کی رپورٹ مسترد کر دی پاکستانی منچلوں نے سوشل میڈیا پر جے ڈی وینس کو پاکستانی بنا دیا الٹرا پروسیسڈ غذاؤں سے ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post فاروق عبداللّٰہ کی پاکستان سے مذاکرات کی حمایت next post 2020ء سے 2023ء تک کورونا سے 22.1 ملین اضافی اموات ہوئیں: عالمی ادارۂ صحت You may also like Bookmark مصر سے تعلقات مضبوط بنانے کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں گے: محسن... مئی 16, 2026 Bookmark ایران پر فیصلہ کُن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے لوگوں کی... مئی 16, 2026 Bookmark دکانوں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس کو مقرر کردہ بندش کے اوقات... مئی 16, 2026 Bookmark پاکستانی رنر وقار احمد نے سیشلز ٹریل رن جیت لی مئی 16, 2026 Bookmark 2020ء سے 2023ء تک کورونا سے 22.1 ملین اضافی اموات ہوئیں: عالمی... مئی 16, 2026 Bookmark فاروق عبداللّٰہ کی پاکستان سے مذاکرات کی حمایت مئی 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.