اہم خبریںپاکستان عالیہ حمزہ نے 9 مئی کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کردی by Admin مئی 16, 2026 written by Admin مئی 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 عالیہ حمزہ ملک : فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ نے 9 مئی کیس میں سزا معطلی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ عالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مقدمے میں 5 برس سزا سنائی گئی، انسداد دہشت گردی عدالت نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا۔ درخواست گزار نے ضمانت کا کبھی ناجائز استمعال نہیں کیا، عدالت سزا کے خلاف اپیل کے حتمی فیصلے تک سزا معطلی کا حکم دے۔ You Might Also Like پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی 1 کلومیٹر فاصلہ صرف 100 سکینڈ میں طے کرنے والا روبوٹ تیار معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر بیلجیئم میں پُروقار تقریب چین اور امریکا کے تعلقات مجموعی طور پر مستحکم، تعاون بڑھانا چاہیے: چینی وزیر خارجہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post جنگ بندی میں کردار ادا کرنے پر امریکی رکن کانگریس جیک برگمین نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی next post بغیر ڈرائیور چلنے والی کاروں میں خرابی کا بڑا واقعہ سامنے آگیا You may also like Bookmark بنوں پولیس کے آپریشنز، 5 دہشت گرد ہلاک مئی 16, 2026 Bookmark تھائی لینڈ میں ٹرین اور بس کے خوفناک تصادم میں 8 افراد... مئی 16, 2026 Bookmark بغیر ڈرائیور چلنے والی کاروں میں خرابی کا بڑا واقعہ سامنے آگیا مئی 16, 2026 Bookmark جنگ بندی میں کردار ادا کرنے پر امریکی رکن کانگریس جیک برگمین... مئی 16, 2026 Bookmark کمل ہاسن کی وزیراعلیٰ تامل ناڈو وجے سے ملاقات، فلمی صنعت کیلئے... مئی 16, 2026 Bookmark 14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد قتل کردیا مئی 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.