Home اہم خبریںشہری پر تشدد اور رقم چھیننے کا الزام، 4 پولیس اہلکاروں اور 5 خواجہ سراؤں پر مقدمہ درج

شہری پر تشدد اور رقم چھیننے کا الزام، 4 پولیس اہلکاروں اور 5 خواجہ سراؤں پر مقدمہ درج

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

لاہور میں شہری پر تشدد اور رقم چھیننے کے الزام میں 4 پولیس اہلکاروں اور 5 خواجہ سراؤں پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں نامزد 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے تاہم 5 خواجہ سراؤں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ایف آئی آر کے مطابق کوٹ لکھپت میں خواجہ سراؤں نے قصور کے شہری پر تشدد کیا اور رقم چھین لی۔ 

مدعی مقدمہ نے کہا کہ پولیس اہلکاروں نے ڈرا دھمکا کر 11 ہزار روپے چھین لیے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00