Home اہم خبریںپاکستان اور مصری وزارئے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

پاکستان اور مصری وزارئے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

by Admin
0 comments

پاکستان اور مصر کے وزرائےخارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی ہے۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان، سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ کے مشاورتی فورم سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی ہے۔ 

اس موقع پر مصری وزیر خارجہ بدرعبدالعاطی نے پاکستان کی امن و استحکام کیلئے کوششوں کی تعریف کی۔ 

اس دوران اقوام متحدہ سلامتی کونسل اور عالمی سفارتی پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

مصری وزیرخارجہ کی ایرانی اور پاکستانی ملاحوں کی واپسی میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکا کی تحویل میں لیے گئے جہازوں سے 20 ایرانی اور 11 پاکستانی ملاحوں کی واپسی ممکن بنائی گئی ہے۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مصری وزیر خارجہ نے اسحاق ڈار کو دوطرفہ مشاورت کیلئے مصر کے دورے کی دعوت بھی دے دی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور مصر نے علاقائی و عالمی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00