اہم خبریںپاکستان پشاور، دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید by Admin مئی 15, 2026 written by Admin مئی 15, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 پشاور کے علاقے متنی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق کانسٹیبل یاسر حسن خیل کی حدود میں ڈیوٹی پر مامور تھا، گھات لگائے دہشت گردوں نے پولیس اہلکار کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ پولیس حکام کے مطابق کانسٹیبل کی لاش پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کی گئی ہے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ You Might Also Like رمشا خان کا پرانا ویڈیو کلپ وائرل قومی خزانے کو ایک ارب کا نقصان، 12 افسران کیخلاف مقدمہ ٹرمپ آج قومی سلامتی ٹیم کے ساتھ نئی ایرانی تجویز پر غور کرینگے، وائٹ ہاؤس مسافروں کیلئے شینگن ممالک میں نیا انٹری ایگزٹ سسٹم فعال Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post دبئی میں لاپروا ڈرائیور گرفتار، گاڑی ضبط، 50 ہزار درہم جرمانہ next post 12 برس کا لڑکا دکھنے والا 40 سالہ ’’ایج لیس‘‘ چینی اداکار You may also like Bookmark ایران نیوکلیئر ہتھیار نہیں بنا رہا، نہ نیت اور صلاحیت ہے، مشاہد... مئی 15, 2026 Bookmark اسرائیلی وزارت ٹرانسپورٹ وفد کا دورۂ امارات، تعاون بڑھانے پر گفتگو مئی 15, 2026 Bookmark شاہ رخ کی گاڑیوں کے بیڑے میں پرتعیش ایس یو وی شامل مئی 15, 2026 Bookmark 12 برس کا لڑکا دکھنے والا 40 سالہ ’’ایج لیس‘‘ چینی اداکار مئی 15, 2026 Bookmark دبئی میں لاپروا ڈرائیور گرفتار، گاڑی ضبط، 50 ہزار درہم جرمانہ مئی 15, 2026 Bookmark ایل سیز پر کراچی چیمبر کے بہت سے ممبران ناراض تھے، گورنر... مئی 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.