اہم خبریںکاروبار عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ by Admin مئی 18, 2026 written by Admin مئی 18, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مارکیٹ رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل 111 ڈالر فی بیرل تک فروخت ہوا، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی اور یو اے ای مربن خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی جغرافیائی کشیدگی، سپلائی سے متعلق خدشات اور عالمی طلب میں اضافے کے باعث تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ You Might Also Like 38 سالہ شخص خوفناک شارک کے حملے میں ہلاک وزیراعظم کا سالڈ ویسٹ سے بجلی پیدا کرنے کیلئے جامع روڈ میپ تیار کرنے کا فیصلہ کمرشل قونصلر سفارتخانہ پاکستان کا شمع انٹرنیشنل کے ہیڈ آفس کا دورہ ایرانی آئل ٹینکر نشانہ بنے تو امریکی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، پاسداران انقلاب Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post سلہٹ ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری next post 7 اکتوبر حملے کے ذمے داروں کے خاتمے کا مشن آخری مرحلے میں ہے: نیتن یاہو You may also like Bookmark مسلم لیگ ن کی ایم پی اے عظمیٰ کاردار جم میں راڈ... مئی 18, 2026 Bookmark امریکا ایران جنگ دوبارہ چھڑنے کا امکان، پینٹاگون نے اہداف کا چُناؤ... مئی 18, 2026 Bookmark پاکستان کی بھی اچھی ٹیم ہے، بھارت کو شکست دینےکی پوری کوشش... مئی 18, 2026 Bookmark صنم سعید کا کانز فلم فیسٹیول میں روایتی لباس میں ڈیبیو مرکز... مئی 18, 2026 Bookmark پنکی اور سابق شوہر کی ٹریول ہسٹری سامنے آگئی، باکو کے متعدد... مئی 18, 2026 Bookmark ایران کی متحدہ عرب امارات کو سخت تنبیہ مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.