2
معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ: ویانا میں سفیر پاکستان کا سفارتی و عسکری کامیابیوں پر زبردست خراجِ تحسین
اپنے خطاب میں سفیر پاکستان کامران اختر ملک نے کہا کہ معرکۂ حق صرف ایک عسکری کامیابی نہیں بلکہ یہ پوری قوم کے اتحاد، ایمان، قربانی اور بہترین سفارت کاری کی روشن علامت ہے۔