Home اہم خبریںچین نے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کو ’بہترین ڈپلومیٹ میڈل‘ سے نوازا

چین نے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کو ’بہترین ڈپلومیٹ میڈل‘ سے نوازا

by Admin
0 comments

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کو چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی جانب سے ’بہترین ڈپلومیٹ میڈل‘ سے نوازا گیا۔

وزارت خارجہ بیجنگ میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں خلیل ہاشمی کو یہ تمغہ پیش کیا گیا، انہیں یہ اعزاز غیر معمولی سفارتی صلاحیتوں اور پاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے میں انمول شراکت کے اعتراف میں دیا گیا۔

سفیر خلیل ہاشمی چین میں خدمات انجام دینے والے پہلے پاکستانی سفیر بن گئے جنہیں یہ اعزاز ملا۔ 

انہوں نے چینی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یہ ایوارڈ اپنے ٹیم کے ارکان، خاندان اور دونوں ممالک کی سفارتی خدمات کو وقف کیا۔ 

سفیر ہاشمی نے کہا کہ پاکستان اور چین نے ہمیشہ عالمی چیلنجز میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00