Home اہم خبریںپاکستان کیخلاف سازشوں میں اسرائیل ملوث ہے، پروفیسر سمیع الاریان

پاکستان کیخلاف سازشوں میں اسرائیل ملوث ہے، پروفیسر سمیع الاریان

by Admin
0 comments
تصویر، اسکرین گرایب

استنبول یونیورسٹی کے پروفیسر سمیع الاریان نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جو سازشیں ہو رہی ہیں، اس میں اسرائیل ملوث ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں استنبول یونیورسٹی کے ڈائریکٹر فار اسلام اینڈ گلوبل افیئرز کے ڈائریکٹر سمیع الاریان نے گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر نظر ہے، پاکستان کو اسرائیل سے ہوشیار رہنا چاہیے۔ 

سمیع الاریان نے مزید کہا کہ پاکستان کے خلاف جو سازشیں ہوررہی ہیں اس میں اسرائیل ملوث ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ سعودی عرب، پاکستان، ترکیے اور ایران کو ایک مشترکہ سیکیورٹی اتحاد بنانا چاہیے تاکہ وہ اپنی عوام کی حفاظت خود کرسکیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00