Home اہم خبریںملزمہ انمول پنکی کے خلاف لاہور میں پانچواں مقدمہ سامنے آگیا

ملزمہ انمول پنکی کے خلاف لاہور میں پانچواں مقدمہ سامنے آگیا

by Admin
0 comments

فائل فوٹو

گرفتار ملزمہ انمول پنکی کے خلاف لاہور میں پانچواں مقدمہ سامنے آگیا۔

گجر پورہ پولیس نے 2018 میں منشیات فروش کو پکڑا تھا، ملزم کے قبضے سے 1100 گرام منشیات برآمد ہوئی۔ 

ایف آئی آر کے مطابق ملزم انمول عرف پنکی سے منشیات لے کر فروخت کرتا تھا۔

واضح رہے کہ کراچی کی عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی نے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا، جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے قتل کیس میں ملزمہ پنکی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کردی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00