Home اہم خبریںہم ایران کے جواب کا چند دن انتظار کریں گے، ٹرمپ

ہم ایران کے جواب کا چند دن انتظار کریں گے، ٹرمپ

by Admin
0 comments

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے، ہمیں درست جواب حاصل کرنا ہوگا۔

واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ جب تک کوئی معاہدہ نہیں ہو جاتا، کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ جن ایرانیوں سے رابطہ ہے، وہ معقول ہیں، ہم جواب کےلیے چند دن تک انتظار کریں گے۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ ان کی ترکی کے صدر طیب اردوان کے ساتھ فون پر بہت اچھی بات چیت ہوئی ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ کیوبا کے عوام کی مدد کرنی ہوگی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00