Home انٹرٹینمنٹمجھے شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی: اداکارہ میرا

مجھے شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی: اداکارہ میرا

by Admin
0 comments

— فائل فوٹو 

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے بالی ووڈ فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ملنے کا انکشاف کیا ہے۔

اداکارہ میرا آج کل اپنی نئی فلم ’سائیکو‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہونے والی ہے۔

اُنہوں نے حال ہی میں اپنی فلم کی تشہیر کے لیے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے ایک حیران کن دعویٰ کیا۔

اداکارہ میرا نے بتایا کہ مجھے یش چوپڑا کی فلم ’جب تک ہے جان‘ میں شاہ رخ خان کے مقابل مرکزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔

اُنہوں نے یہ بھی بتایا کہ کئی مسائل کی وجہ سے میں وہ پیشکش قبول نہیں کر سکی اور بعد میں وہ کردار کترینہ کیف کو ملا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00