Home اہم خبریںاسرائیلی وزیر بن گویر کی صمود فلوٹیلا کے ارکان کی تضحیک ناقابلِ قبول ہے: ہسپانوی وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز

اسرائیلی وزیر بن گویر کی صمود فلوٹیلا کے ارکان کی تضحیک ناقابلِ قبول ہے: ہسپانوی وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز

by Admin
0 comments
— فائل فوٹو 

ہسپانوی وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز نے اسرائیلی وزیر بن گویر کی جانب سے غزہ کے حق میں بین الاقوامی فلوٹیلا کے ارکان کی تضحیک کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا۔

پیڈرو سانچیز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسپین اپنے شہریوں کے ساتھ بد سلوکی ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔

انہوں نے یاد دلایا کہ میں نے ستمبر میں اس انتہا پسند اسرائیلی وزیر بن گویر کے اسپین میں داخلے پر پابندی کا اعلان بھی کیا تھا۔

ہسپانوی وزیرِاعظم نے یہ بھی کہا کہ اب ہم برسلز میں ان پابندیوں کو فوری طور پر یورپی سطح پر بڑھانے کے لیے دباؤ ڈالنے جا رہے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00