Home اہم خبریںمحسن نقوی کی ایرانی وزیرِ خارجہ سے ملاقات

محسن نقوی کی ایرانی وزیرِ خارجہ سے ملاقات

by Admin
0 comments

ایران کے دورے پر گئے ہوئے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 محسن نقوی اور عباس عراقچی کے درمیان ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں یہ دوسری ملاقات ہے۔

وزیرِ داخلہ کی گزشتہ روز ایران کے صدر مسعود پزشکیان سمیت ایران کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت سے ملاقات میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

محسن نقوی کا ایک ہفتے میں ایران کا یہ دوسرا دورہ ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00