اہم خبریںدنیا ایرانی جوہری ذخائر سے متعلق فیصلہ صرف ایران کو کرنا چاہیے: روس by Admin مئی 21, 2026 written by Admin مئی 21, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 — فائل فوٹو روس کا کہنا ہے ایرانی جوہری ذخائر سے متعلق فیصلہ صرف ایران کو کرنا چاہیے۔ ترجمان روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کا معاملہ صرف ایرانی مفادات کو مدِنظر رکھتے ہوئے سفارتی چینلز کے ذریعے ہی حل ہو سکتا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ افزودہ یورینیئم کے حوالے سے ممکنہ حل پر عمل درآمد میں تہران اور واشنگٹن کی مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔ You Might Also Like ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، والد اور 2 بیٹیاں جاں بحق سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری نیدرلینڈز کی کلینگن ڈال اکیڈمی کے بانی ڈائریکٹر رونلڈ ٹون کو ’’ستارہ امتیاز‘‘ دیا گیا ہمارے پڑوسی ہماری ترجیح ہیں، ایرانی وزیر خارجہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاکستان میں مالیاتی استحکام کی حمایت کرتے ہیں: آئی ایم ایف next post سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کیخلاف 5 شکایات خارج You may also like Bookmark پی ٹی آئی ارکان کو بار بار قائمہ کمیٹی اجلاس میں شرکت... مئی 21, 2026 Bookmark مراکش سے متعلق غلط پوسٹ پر اماراتی شہری کو 3 سال قید،... مئی 21, 2026 Bookmark محمد علی کا وٹالٹی بلاسٹ میں معاہدہ، نوٹنگھم شائر کی طرف سے... مئی 21, 2026 Bookmark پاکستانی کمیونٹی کو باعزت مقام دلانے کیلئے بھرپور کردار ادا کروں گا:... مئی 21, 2026 Bookmark سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کیخلاف 5 شکایات... مئی 21, 2026 Bookmark پاکستان میں مالیاتی استحکام کی حمایت کرتے ہیں: آئی ایم ایف مئی 21, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.