1
70 سال بعد پاکستان کو عالمی کسٹمز ادارے میں بڑی کامیابی حاصل
پاکستان 1955ء کے بعد پہلی بار ورلڈ کسٹم آرگنائزیشن کے پالیسی کمیشن کا رکن منتخب ہو گیا، 32 رکنی کمیشن کے لیے ایک طویل عرصے کے بعد پاکستان نے یہ کامیابی ایشیا پیسیفک ریجن سے حاصل کی ہے۔