اہم خبریںدنیا ایرانی جوہری ذخائر سے متعلق فیصلہ صرف ایران کو کرنا چاہیے: روس by Admin مئی 21, 2026 written by Admin مئی 21, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 — فائل فوٹو روس کا کہنا ہے ایرانی جوہری ذخائر سے متعلق فیصلہ صرف ایران کو کرنا چاہیے۔ ترجمان روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کا معاملہ صرف ایرانی مفادات کو مدِنظر رکھتے ہوئے سفارتی چینلز کے ذریعے ہی حل ہو سکتا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ افزودہ یورینیئم کے حوالے سے ممکنہ حل پر عمل درآمد میں تہران اور واشنگٹن کی مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔ You Might Also Like اسلام آباد اور پنڈی میں اے، او لیول کے 24 اپریل کے امتحانات شیڈول کےمطابق ہوں گے لاہور قلندرز نے کینسر میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دی انسدادِ منشیات ایجنسی کی تحویل میں ہلاک بارڈر فورس اہلکار کے جسم پر 34 زخم ایران کے خلاف فوجی آپریشن پہلے شروع کرنا چاہیے تھا، ٹرمپ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاکستان میں مالیاتی استحکام کی حمایت کرتے ہیں: آئی ایم ایف next post سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کیخلاف 5 شکایات خارج You may also like Bookmark محمد علی کا وٹالٹی بلاسٹ میں معاہدہ، نوٹنگھم شائر کی طرف سے... مئی 21, 2026 Bookmark پاکستانی کمیونٹی کو باعزت مقام دلانے کیلئے بھرپور کردار ادا کروں گا:... مئی 21, 2026 Bookmark سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کیخلاف 5 شکایات... مئی 21, 2026 Bookmark پاکستان میں مالیاتی استحکام کی حمایت کرتے ہیں: آئی ایم ایف مئی 21, 2026 Bookmark پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا مئی 21, 2026 Bookmark برطانیہ کے مشہور ریئلٹی شو ’میریڈ ایٹ فرسٹ سائٹ‘ پر سنگین الزامات،... مئی 21, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.