Home اہم خبریںعیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران پنجاب میں ہیٹ ویو کا امکان

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران پنجاب میں ہیٹ ویو کا امکان

by Admin
0 comments
فوٹو: فائل۔رائٹرز

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران پنجاب میں ہیٹ ویو کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 25 سے 31 مئی تک درمیانی سے شدید ہیٹ ویو ہوسکتی ہے، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع کا درجہ حرارت 42 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک متوقع ہے۔

شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ہیٹ ویو کے دوران غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں اور ٹھنڈی جگہ پر رہیں، پانی کا زیادہ استعمال کریں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00