Home اہم خبریںایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی سے اب تک 94 جہازوں کو واپس بھیجا: سینٹکام

ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی سے اب تک 94 جہازوں کو واپس بھیجا: سینٹکام

by Admin
0 comments
فوٹو: سوشل میڈیا۔یوایس سینٹکام

امریکی فوج کی مرکزی کمان سینٹکام نے کہا ہے کہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی سے اب تک 94 تجارتی جہازوں کو واپس بھیجا گیا ہے۔

ایک بیان میں سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ اس دوران چار تجارتی جہازوں کو غیر فعال بھی کیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایران کو جنگ کے خاتمے کیلئے ڈیل کرنے پر دباؤ ڈالنے کیلئے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی نافذ کی گئی۔

دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب بحریہ کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 31 بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز پار کیا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ان جہازوں نے پاسداران بحریہ کی سیکیورٹی اور تعاون کیساتھ آبنائے ہرمز پار کیا، جن میں آئل ٹینکر، کنٹینرز اور تجارتی جہاز شامل ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00