امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جنگ بندی کے دوران ڈرون پیداوار دوبارہ شروع کردی۔
ٹی وی نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ ایران کی فوجی بحالی توقع سے زیادہ تیز ہے۔ ایرانیوں نے بحالی معاملات میں انٹیلی جنس کمیونٹی کے تمام اندازوں کو پیچھے چھوڑدیا۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق ایران کی تیاری سے خطے میں سیکیورٹی خدشات ایک بار پھر بڑھ گئے ہیں۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.