اہم خبریںپاکستان سابقہ بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل کرنے کا ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل by Admin مئی 22, 2026 written by Admin مئی 22, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو لاہور میں سابق بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے کیس میں ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ لاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ محمد نعیم وٹو کی عدالت میں سابق بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے گرفتار ملزم کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ واضح رہے کہ ملزم کے خلاف این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ You Might Also Like ایلیمینیٹر ٹو، اسلام آباد کا حیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 8 سے 10 مئی تک یوکرین کیخلاف جنگ بندی رہے گی، روسی وزارت دفاع کی تصدیق مسیحی علامت کی بے حرمتی، اسرائیلی اہلکاروں کو قید کی سزا دو رنگ والا نایاب جھینگا دریافت Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post چار منزلہ عمارت گر گئی، 4 افراد ہلاک، 6 زخمی next post ایک ہدایتکار 50 لوگوں کے سامنے مجھ پر چیخ پڑا: اداکارہ عصمت زیدی You may also like Bookmark آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کی... مئی 22, 2026 Bookmark مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی مئی 22, 2026 Bookmark آوارہ کتوں کو زہر دینے، گولی مارنے یا تلف کرنے پر مستقل... مئی 22, 2026 Bookmark کیوبا کا امریکا پر سنگین الزام مئی 22, 2026 Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان مئی 22, 2026 Bookmark سلہٹ ٹیسٹ کے بعد شان مسعود و کھلاڑیوں کی قربت فاصلوں میں... مئی 22, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.