Home اہم خبریںٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ حاصل کرنے کا عمل مزید سخت کر دیا

ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ حاصل کرنے کا عمل مزید سخت کر دیا

by Admin
0 comments

امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ حاصل کرنے کا عمل مزید سخت کردیا، اب درخواست گزاروں کو عام طور پر بیرون ممالک سے ہی امریکا میں مستقل رہائش کیلئے اپلائی کرنا ہوگا۔

نئی گائیڈ لائن میں جن نان امیگرینٹس کا ذکر کیاگیا ہے ان میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس، عارضی ورکرز اور سیاح شامل ہیں۔

صرف انتہائی غیرمعمولی صورتحال ہی میں کسی شخص کیلئے اسٹیٹس کی درخواست کو ایڈجسٹ کیا جاسکے گا۔

یو ایس سی آئی ایس کے ترجمان زیک کاہلر نے کہا کہ امریکا میں عارضی طور پر رہائش پذیر ایسے غیر ملکی افراد جو گرین کارڈ لینا چاہتے ہیں انہیں اپنے وطن واپس جا کر درخواست دینا ہوگی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00