Home اہم خبریںوزیرِ اعظم شہباز شریف 4 روزہ دورے پر چین روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف 4 روزہ دورے پر چین روانہ

by Admin
0 comments

— فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف 4 روزہ دورۂ چین کے پہلے مرحلے میں ہانگژو روانہ ہو گئے۔

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ، وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ اور معاونِ خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔

وزیرِ اعظم ہانگژو میں ژجیانگ صوبے کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات کریں گے۔

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق وزیرِ اعظم کے دورۂ چین میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر بھی بات چیت متوقع ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ تنازع کے حل کے لیے چین نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00