اہم خبریںپاکستان ضلع غربی سے منشیات اور گٹکا فروشی میں ملوث 72 ملزمان گرفتار by Admin اپریل 28, 2026 written by Admin اپریل 28, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو کراچی کے ضلع غربی سے 4 روز میں منشیات اور گٹکا فروشی میں ملوث 72 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے مختلف اقسام کی منشیات، گٹکا، 25 کلو چھالیا اور لاکھوں روپے برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس نے کہا ہے کہ ضلع غربی میں مکانات میں بنائی گئیں 2 گٹکا فیکٹریاں بھی مکمل ختم کی گئی ہیں۔ You Might Also Like برطانیہ کا غیر قانونی تارکین کو روکنے کیلئے فرانس کیساتھ 622 ملین پاؤنڈز کا معاہدہ بمرا نے اگر میچز جتوائے ہیں تو شاہین و حارث نے بھی جتوائے ہوئے ہیں: اسامہ میر 12 سالہ بچی سے جبری نکاح، جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والے ملزمان پر مقدمہ کچے لہسن کے دل سے ہاضمے تک کی صحت پر حیران کن فوائد Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post مینڈلسن تنازعہ، کیئراسٹارمر کیخلاف پارلیمانی تحقیقات کا فیصلہ آج اراکین کی ووٹنگ سے ہوگا next post سجاد علی کا بھارتی شہریت کی پیشکش پر دوٹوک جواب You may also like Bookmark آج جے سی پی اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججوں کی دوسری... اپریل 28, 2026 Bookmark خام تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش کم ہو کر 22 دن سے... اپریل 28, 2026 Bookmark بلوچستان سے باہر گندم کی غیر مجاز نقل و حمل پر 2... اپریل 28, 2026 Bookmark آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو کرارا... اپریل 28, 2026 Bookmark شاہ رخ خان نے ’دردِ ڈسکو‘ گانے کی پیشکش کی تھی: علی... اپریل 28, 2026 Bookmark دنیا سمجھتی ہے پاکستان ڈیل کرا سکتا ہے، امریکا میں پاکستانی سفیر اپریل 28, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.