Home اہم خبریںلنکا پریمیئر لیگ، 650 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن، 102 پاکستانی شامل

لنکا پریمیئر لیگ، 650 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن، 102 پاکستانی شامل

by Admin
0 comments
فائل فوٹو

لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل ہوگئی، پاکستان کے 102 کھلاڑیوں نے ایونٹ کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے۔ 

کرکٹ سری لنکا کے مطابق 21 ممالک کے 650 غیرملکی کھلاڑیوں نے ایل پی ایل کے لیے رجسٹریشن کروائی، جن میں سے 310 کھلاڑیوں کو ایل پی ایل کے ڈرافٹ لیے شارٹ لسٹ کیا جائے گا۔

کرکٹ سری لنکا کا کہنا ہے کہ رجسٹریشن کروانے والوں میں آئی سی سی فل ممبرز نیشنز کے ساتھ ایسوسی ایٹ ممالک کے کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ 

خیال رہے کہ ایل پی ایل 2026 کا ڈرافٹ یکم جون کو ہوگا جبکہ ایونٹ کا پہلا میچ 17 جولائی جبکہ فائنل 8 اگست کو کھیلا جائے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00