اہم خبریںکھیل امریکا میں فیفا ورلڈ کپ کے لیے جوش و خروش پیدا نہیں ہو سکا by Admin مئی 5, 2026 written by Admin مئی 5, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 14 امریکا میں 11 جون سے شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے اب تک کوئی جوش و خروش پیدا نہیں ہو سکا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں فٹبال ورلڈکپ کے میچ 11 شہروں میں ہوں گے، مگر اب تک تقریباً 80 فیصد ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہ بکنگ اندازوں سے کم ہے۔ کچھ ہوٹل مالکان نے فٹبال ورلڈ کپ کو نان ایونٹ قرار دیا ہے۔ You Might Also Like 7 سالہ بچی سے زیادتی میں ملوث ملزم گرفتار اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 3 افراد شہید پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ سہیل آفریدی کیخلاف پروپیگنڈا کیا گیا، منشیات فروش تک کہا گیا: شاندانہ گلزار Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post فی یونٹ 1 پیسہ کمی next post امن کی گفتگو کا مقصد مسیحیت کی تعلیم عام کرنا ہے، پوپ لیو You may also like Bookmark برطانوی وزیرِ اعظم کا لڑکیوں سے زیادتی کے کم عمر ملزمان کو... مئی 25, 2026 Bookmark آن لائن مہنگے ریلوے ٹکٹ فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار مئی 25, 2026 Bookmark پاکستان وفد بھیجنے کا فی الحال کوئی پلان نہیں: ترجمان ایرانی وزارتِ... مئی 25, 2026 Bookmark ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن نے ساف کپ 2026ء کی تاریخیں کیوں تبدیل... مئی 25, 2026 Bookmark کیا ببرک شاہ اور وینا ملک کے درمیان تعلق اب بھی ہے؟ مئی 25, 2026 Bookmark مساجد و اسلامی مراکز میں نمازِ عیدالاضحیٰ کے اوقات کا اعلان، سب... مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.