اہم خبریںپاکستان آن لائن مہنگے ریلوے ٹکٹ فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار by Admin مئی 25, 2026 written by Admin مئی 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 —فائل فوٹو لاہور سے آن لائن مہنگے ریلوے ٹکٹ فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ملزم اویس کے خلاف تھانہ ریلوے پولیس لاہور میں فراڈ کا مقدمہ درج ہے۔ ترجمان ریلوے نے کہا ہے کہ ملزم خود کو ریلوے بکنگ ایجنٹ ظاہر کر کے شہریوں سے آن لائن رقم وصول کرتا تھا۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ ملزم نے انٹرنیٹ پر ’پاکستان ریلوے بکنگ سروس‘ کے نام سے ایک پیج بنا رکھا تھا۔ You Might Also Like قطر سے پاکستان کیلئے تیسرا ایل این جی جہاز خصوصی ایرانی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل کراچی: منشیات فروش ملزمہ ملکہ گرفتار، 35 کلو چرس برآمد نائیجیرین فٹبالر میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا سعد ایدھی اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد وطن پہنچ گئے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاکستان وفد بھیجنے کا فی الحال کوئی پلان نہیں: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ next post برطانوی وزیرِ اعظم کا لڑکیوں سے زیادتی کے کم عمر ملزمان کو جیل نہ بھیجنے پر اظہارِ تشویش You may also like Bookmark آئر لینڈ ٹرآئی سیریز کیلئے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم روانہ مئی 25, 2026 Bookmark ٹرولنگ پر زارا نور عباس والدہ اسماء عباس کے حق میں بول... مئی 25, 2026 Bookmark برطانوی وزیرِ اعظم کا لڑکیوں سے زیادتی کے کم عمر ملزمان کو... مئی 25, 2026 Bookmark پاکستان وفد بھیجنے کا فی الحال کوئی پلان نہیں: ترجمان ایرانی وزارتِ... مئی 25, 2026 Bookmark ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن نے ساف کپ 2026ء کی تاریخیں کیوں تبدیل... مئی 25, 2026 Bookmark کیا ببرک شاہ اور وینا ملک کے درمیان تعلق اب بھی ہے؟ مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.