اہم خبریںدلچسپ و عجیب جنوبی کوریا میں پاور نیپ مقابلہ by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 7 تصویر بشکریہ رائٹرز نیوز ایجنسی جنوبی کوریا میں پاور نیپ مقابلہ 80 سالہ بزرگ نے جیت لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دریائے ہان کے کنارے سیول میں انوکھا منظر اُس وقت دیکھا گیا جب مقابلے کے کچھ شرکاء پلک جھپکتے ہی سو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ایونٹ کا انعقاد مقامی حکومت کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں سیکڑوں نوجوانوں نے بھی حصہ لیا۔ اس ایونٹ کا مقصد نیند کی کمی اور زیادہ کام کے مسائل کو اجاگر کرنا تھا۔ You Might Also Like دبئی ایئر پورٹ پر نیا سیکیورٹی نظام متعارف، چیکنگ کا معیار مزید سخت بنانے کا فیصلہ بھارتی کارپینٹر کا 45 منٹ کا معاوضہ جان کر لوگ دنگ رہ گئے گوتم گمبھیر پر ٹیم میں اختلافات بڑھانے اور کھلاڑیوں کو ناراض کرنے کا الزام ملیالم اداکار سنتوش نائر ٹریفک حادثے میں ہلاک، اہلیہ شدید زخمی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post جعلی عامل میاں بیوی نے گھر کا صفایا کردیا، مقدمہ درج next post بنگلادیش جماعت اسلامی نے یونیورسٹی کے طالب علم صادق قیوم کو میئر ڈھاکا کیلئے امیدوار نامزد کردیا You may also like Bookmark پاکستان نے ایرانی طیاروں کی موجودگی کی امریکی ٹی وی کی رپورٹ... مئی 12, 2026 Bookmark امریکا کا 5 کروڑ 33 لاکھ بیرل خام تیل توانائی کمپنیوں کو... مئی 12, 2026 Bookmark کراچی میں گاڑیوں کی ریس، ٹریک پر فلڈ لائٹس لگا دی گئیں مئی 12, 2026 Bookmark اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش مئی 12, 2026 Bookmark مطالبات کی منظوری کیلئے انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا احتجاج جاری مئی 12, 2026 Bookmark برطانوی وزیرِ اعظم نے مستعفی ہونے والے وزارتی معاونین کی جگہ نئی... مئی 12, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.