اہم خبریںکاروبار سونے کی قیمت میں بڑی کمی by Admin مئی 4, 2026 written by Admin مئی 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 16 —فائل فوٹو پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 800 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 79 ہزار 962 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 257 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 11 ہزار 490 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 38 ڈالرز گھٹ کر 4576 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔ You Might Also Like پریڈ گراؤنڈ کے قریب کار حادثے میں سابق سفیر کی بیٹی جاں بحق اپنی ناکام فلموں سے کیسے نمٹتے ہیں؟ عامر خان نے طریقہ بتادیا اسلام آباد یونائیٹڈ پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی تیسری ٹیم اسرائیل سے امن معاہدے کےلیے ضمانتیں درکار ہیں، اسپیکر لبنانی پارلیمنٹ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post گبسن نے مجھے اپنے انداز سے کھیلنے کی مکمل آزادی دی: بابر اعظم next post چانسلر فریڈرک مرز نے امریکا سے اختلافات کو کم اہم قرار دیدیا You may also like Bookmark زیرِ تعمیر 9 منزلہ عمارت گر گئی، 4 افراد ہلاک مئی 25, 2026 Bookmark رضوان کو ڈراپ کر کے ویسے ہی پیغام دیا جو دیگر کھلاڑیوں... مئی 25, 2026 Bookmark رنویر سنگھ نے پابندی کے بعد اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا مئی 25, 2026 Bookmark پاک چین دوستی امن، استحکام و خوشحالی کیلئے طاقتور قوت رہے گی:... مئی 25, 2026 Bookmark مودی حکومت گھبرا گئی، کاکروچ جنتا پارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس... مئی 25, 2026 Bookmark ایران امریکا معاہدے کی امید، عالمی منڈی میں خام تیل دو ہفتوں... مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.