اہم خبریںپاکستان پریڈ گراؤنڈ کے قریب کار حادثے میں سابق سفیر کی بیٹی جاں بحق by Admin مئی 23, 2026 written by Admin مئی 23, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 — فائل فوٹو اسلام آباد میں جناح ایونیو پر پریڈ گراؤنڈ کے قریب کار حادثے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں گاڑی ڈرائیو کرنے والی خاتون جاں بحق ہوئی ہیں جن کی شناخت ریان وزیر کے نام سے ہوئی ہے۔ تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون ریان وزیر سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی ہیں۔ You Might Also Like فائنل میں شائقین نے کمال نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا، محسن نقوی برطانوی پارلیمنٹ کا وزیراعظم کیخلاف تحقیقات نہ کرانے کے حق میں فیصلہ ذہنی دباؤ آنتوں کی صحت تباہ کر رہا ہے: ماہرین روسی صدر پوتن چینی ہم منصب سے آج اہم ملاقات کریں گے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post قطری وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ کا ایرانی وزیرِ خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ next post آئی سی سی، 1 ہی ٹیسٹ میچ میں ریڈ و پنک بال کے استعمال کی تجویز زیرِ غور You may also like Bookmark فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کوششیں جاری، پیشرفت کی امیدیں برقرار مئی 23, 2026 Bookmark پرنس ہیری کی شاہ چارلس کا دل جیتنے کیلئے نئی حکمتِ عملی... مئی 23, 2026 Bookmark آئی سی سی، 1 ہی ٹیسٹ میچ میں ریڈ و پنک بال... مئی 23, 2026 Bookmark قطری وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ کا ایرانی وزیرِ خارجہ سے ٹیلی... مئی 23, 2026 Bookmark ملک میں سونے کی قیتیں گرنے لگیں مئی 23, 2026 Bookmark رونالڈو نے فٹبالر کریم بینزیما کی خانہ کعبہ میں طواف کی ویڈیو... مئی 23, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.