اہم خبریںکاروبار ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2900 روپے کم ہوگیا by Admin اپریل 24, 2026 written by Admin اپریل 24, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 28 ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز کمی ہوگئی۔ آل صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2900 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 90 ہزار 862 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کا بھاؤ 2486 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 20 ہزار 835 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 29 ڈالر کم ہوکر 4685 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ You Might Also Like بڑی ڈکیتی، پولیس کی کامیاب کارروائی تارکینِ وطن کی چھوٹی کشتیوں پر غیر قانونی آمد دردِسر بن گئی ساری لیڈر شپ ساتھ بیٹھتی ہے تو ہمارے لیے بہت آسانی ہوگی، سہیل آفریدی بھارتی جبر میں اضافہ، مسلمان طلبہ کو نشانہ بنانے کا انکشاف Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پی ایس ایل 11، پشاور زلمی، ملتان سلطانز پلے آف مرحلے میں، 2 ٹیموں کا انتظار next post ایرانی رہنما کیا سوچتے ہیں، کیا کرتے ہیں، کہاں جاتے ہیں ہمیں سب معلوم ہے،جنرل ڈین کین You may also like Bookmark پنکی کے شوہر ناصر علی کے شناختی کارڈ کی کاپی سامنے آگئی مئی 17, 2026 Bookmark امریکا نے پاکستان کو دہشت گردی کیخلاف اہم شراکت دار قرار دے... مئی 17, 2026 Bookmark بجٹ سے متعلق فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی... مئی 17, 2026 Bookmark عمران خان نے سنگل پیرنٹنگ کی مشکلات بیان کردیں مئی 17, 2026 Bookmark منشیات فروش انمول عرف پنکی سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئیں مئی 17, 2026 Bookmark امریکی فوج نے نائیجیریا میں داعش کے ایک اعلیٰ رہنما کو ختم... مئی 17, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.