اہم خبریںکھیل پرنس رحیم آغا خان کی لندن میراتھون میں شرکت by Admin اپریل 27, 2026 written by Admin اپریل 27, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 22 اسماعیلی کمیونٹی کے پیشوا پرنس رحیم آغا خان نے بھی لندن میراتھون میں شرکت کی۔ پرنس رحیم آغا خان نے چار گھنٹے 31 منٹ میں دوڑ مکمل کرکے اپنا پرسنل بیسٹ بھی حاصل کیا۔ لندن میراتھون میں 42 عشاریہ 195 کلومیٹر کی دوڑ میں ان کی اوسط پیس 06:39 رہی۔ پرنس رحیم آغا خان اس سے قبل شکاگو میراتھون 2025 اور برلن میراتھون 2024. میں بھی شرکت کر چکے ہیں۔ You Might Also Like بے مثال بہادری و قومی خدمات کا اعتراف، فوجی افسران و جوانوں کو عسکری اعزازات سے نوازا گیا ایران جارح اور امن کے لیے خطرہ ہے، امارات اوپیک کی تیل پیداوار 26 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں جاری Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post عیسیٰ نگری میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت، CCTV سامنے آگئی next post چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک You may also like Bookmark برطانوی وزیرِ اعظم کا لڑکیوں سے زیادتی کے کم عمر ملزمان کو... مئی 25, 2026 Bookmark آن لائن مہنگے ریلوے ٹکٹ فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار مئی 25, 2026 Bookmark پاکستان وفد بھیجنے کا فی الحال کوئی پلان نہیں: ترجمان ایرانی وزارتِ... مئی 25, 2026 Bookmark ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن نے ساف کپ 2026ء کی تاریخیں کیوں تبدیل... مئی 25, 2026 Bookmark کیا ببرک شاہ اور وینا ملک کے درمیان تعلق اب بھی ہے؟ مئی 25, 2026 Bookmark مساجد و اسلامی مراکز میں نمازِ عیدالاضحیٰ کے اوقات کا اعلان، سب... مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.