اہم خبریںدنیا ڈالر سوئپ کا مقصد امریکی اثاثوں کی بے ہنگم فروخت روکنا ہے، قالیباف by Admin اپریل 25, 2026 written by Admin اپریل 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 15 فائل فوٹو ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ ڈالر سوئپ اور دیگر مالیاتی اقدامات کا مقصد امریکی اثاثوں کی بے ہنگم فروخت کو روکنا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ پر باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا میں ادارہ جاتی سرمایہ کاروں پر فروخت کی حد مقرر کردی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید کشیدگی بڑھنے پر مالیاتی راستے مزید محدود ہوسکتے ہیں۔ You Might Also Like نوازالدین صدیقی کی بالی ووڈ میں موجود نسل پرستی پر تنقید اداکارہ نمرہ خان نے دوسری شادی کر لی دشمنوں کا غصہ ایران کے خلاف ناکام منصوبوں کا عکاس ہے، باقر قالیباف چینی رنر نے 10 ہزار کلو میٹر دوڑ 100 دن میں مکمل کر لی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاکستان اور عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں کمی next post ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خودکشی کر لی You may also like Bookmark فال2026 سے ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کیلئے جی آر... مئی 17, 2026 Bookmark ابوظبی کے نیوکلیئر پلانٹ کے باہر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی، حکام... مئی 17, 2026 Bookmark احمد علی بٹ نے ہانیہ عامر کو جنریشن زی کی بابرہ شریف... مئی 17, 2026 Bookmark ’جیباچی سنبئی‘، کیڑوں کو ملا کر تیار کیا گیا جاپان کا انوکھا... مئی 17, 2026 Bookmark پنکی زہر بیچنے والی خاتون تھی: شرجیل میمن مئی 17, 2026 Bookmark برج خلیفہ کے سامنے ہزاروں ڈرونز نے مائیکل جیکسن کی شبیہ بنادی مئی 17, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.