اہم خبریںپاکستان کیمبرج سسٹم کا اے ایس ریاضی کا پرچہ مبینہ طور پر نصف شب کو لیک ہوگیا by Admin اپریل 29, 2026 written by Admin اپریل 29, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 234 علامتی تصویر۔ میٹرک کے بعد کیمبرج سسٹم کا اے ایس ریاضی کا پرچہ مبینہ طور پر لیک ہوگیا۔ کراچی میں آج دوپہر میں ہونے والا پرچہ رات 3 سے 4 بجے کے درمیان مبینہ طور پر وائرل ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سے کیمبرج سسٹم کے زیراہتمام مئی جون سیشن کے امتحانات جاری ہیں۔ مذکورہ بالا پرچہ ایپ کے ذریعے سیل آؤٹ کیا گیا۔ You Might Also Like آخر اس درد کی دوا کیا ہے ؟ عید سے پہلے کئی منصوبے مکمل کرنے کی کوشش ہے، مرتضیٰ وہاب امریکی وفد کا آج اسلام آباد کیلئے روانہ ہونے کا امکان اہلیہ نے ونود کھنہ کے بالی ووڈ چھوڑ کر آشرم میں پناہ لینے کی وجہ بتا دی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post حالیہ تنازع کا حل جنگ میں نہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ next post 13 اقسام کے کینسر اور موٹاپے کے درمیان تعلق کا انکشاف You may also like Bookmark چین نے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کو ’بہترین ڈپلومیٹ میڈل‘ سے نوازا مئی 19, 2026 Bookmark ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھے کیوں ہٹے، اسرائیلی صحافی کا بڑا... مئی 19, 2026 Bookmark محسن نقوی کی تہران میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملاقات مئی 19, 2026 Bookmark ایران سے نمٹنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں، نائب ترجمان وائٹ... مئی 19, 2026 Bookmark جب کبھی بھی اتفاق رائے ہوا 28ویں ترمیم آجائے گی، رانا ثناء... مئی 19, 2026 Bookmark امریکا کی بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز کی منظوری مئی 19, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.