Home اہم خبریںآئی ٹی ایف چیمپئن شپ، محمد شعیب سنگلز کے سیمی فائنل میں

آئی ٹی ایف چیمپئن شپ، محمد شعیب سنگلز کے سیمی فائنل میں

by Admin
0 comments

فائل فوٹو، محمد شعیب

اسلام آباد میں جاری آئی ٹی ایف چیمپئن شپ میں محمد شعیب سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

آئی ٹی ایف چیمپئن شپ لیگ ٹو میں پاکستان کے محمد شعیب نے شاندار کارکردگی پیش کی، وہ سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

انہوں نے ترکیہ کے کریم یلماز کو سخت مقابلے کے بعد 4-6 اور 6-7(9) سے شکست دی۔

دیگر کوارٹر فائنلز میں سوئیڈن کے آروڈ نورڈکوسٹ، روس کے نکیتا ایانین اور اٹلی کے ایڈورڈو چیری شامل ہیں۔

دوسری جانب ڈبلز سیمی فائنل میں پاکستان کے مزمل مرتضیٰ اور ان کے ساتھی گریگوری لوماکن کو روس کی جوڑی آندرے کونیتسن اور نکیتا ایانین کے ہاتھوں 4-6، 4-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ترکیہ کی جوڑی مرت ناجی ترکیر اور ملیح اناواتان نے ڈبلز فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00