1
ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے: آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کو فیصلہ کرنا ہوگا وہ جغرافیہ اور تاریخ کا حصہ بننا چاہتا ہے یا نہیں، پاکستان پہلے ہی عالمی سطح پر ایک اہم ملک ہے۔