اہم خبریںکھیل آئر لینڈ ٹرآئی سیریز کیلئے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم روانہ by Admin مئی 25, 2026 written by Admin مئی 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 —فائل فوٹو پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم آئر لینڈ میں ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئی۔ خواتین کی قومی ٹیم براستہ دبئی ڈبلن، آئر لینڈ کے لیے روانہ ہوئی ہے۔ پاکستانی ویمن ٹیم ویسٹ انڈیز اور آئر لینڈ کے خلاف 4 میچز کھیلے گی۔ سیریز کا پہلا میچ 29 مئی کو آئر لینڈ کے خلاف ہو گا۔ آئر لینڈ سیریز کے بعد ٹیم انگلینڈ میں ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گی۔ You Might Also Like پھل خریدنے کیلئے کھڑی خاتون ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ریڈ لائن بی آرٹی صرف منصوبہ نہیں بلکہ کراچی کے مستقبل کی شہ رگ ہے، شرجیل میمن ناسا کے خلاء باز کو خلاء میں بولنے کی صلاحیت سے محرومی کا سامنا روس کا یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ٹرولنگ پر زارا نور عباس والدہ اسماء عباس کے حق میں بول پڑیں next post چوتھی جنگ کیلئے ہماری انگلی ٹریگر پر ہے: محسن رضائی You may also like Bookmark بالی ووڈ کی 100 میں سے صرف 2 فلمیں ہی اچھی ہوتی... مئی 25, 2026 Bookmark مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں:... مئی 25, 2026 Bookmark چوتھی جنگ کیلئے ہماری انگلی ٹریگر پر ہے: محسن رضائی مئی 25, 2026 Bookmark ٹرولنگ پر زارا نور عباس والدہ اسماء عباس کے حق میں بول... مئی 25, 2026 Bookmark برطانوی وزیرِ اعظم کا لڑکیوں سے زیادتی کے کم عمر ملزمان کو... مئی 25, 2026 Bookmark آن لائن مہنگے ریلوے ٹکٹ فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.