اہم خبریںپاکستان ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل by Admin مئی 2, 2026 written by Admin مئی 2, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 — فائل فوٹو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں پاکستانی سفارت خانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل ہو گئی۔ پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تکنیکی خرابی کے باعث پاسپورٹ پراسیسنگ روک دی گئی ہے۔ اس حوالے سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابوظبی میں بسے پاکستانی شہری پاسپورٹ کے لیے آن لائن درخواست دیں۔ You Might Also Like موٹروے ایم ون پر خوفناک حادثہ 2 نوجوان ہلاک عالمی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمت میں کمی پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنیوالا خاتون پولیس افسر کا بیٹا گرفتار عثمان خان پی ایس ایل تاریخ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے پلیئر بن گئے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post امریکا کا کانگریس کو نظرانداز کر کے مشرقِ وسطیٰ کے اتحادی ممالک کو 8.6 ارب ڈالرز کے ہتھیار فروخت کرنے کا فیصلہ next post 2 نوجوانوں کا انوکھا کارنامہ، 3 پہیوں والی گاڑی میں 14000 میل کا سفر You may also like Bookmark ادویات کی شدید قلت کا خدشہ، مریضوں کی زندگیاں خطرے میں مئی 2, 2026 Bookmark پاکستان دنیا میں چمک رہا ہے، مشرقی سرحد کے دوسری طرف تاریکی... مئی 2, 2026 Bookmark چین و امریکا کے تعلقات صرف آبنائے ہرمز تک محدود نہیں: چینی... مئی 2, 2026 Bookmark کراچی میں سنار کی دکان کا صفایا کرنیوالے ملزمان پنجاب کے شہر... مئی 2, 2026 Bookmark ایرانی نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی طبیعت بگڑنے پر جیل سے اسپتال... مئی 2, 2026 Bookmark ماتحت عدالت کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم کالعدم قرار مئی 2, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.