اہم خبریںدنیا اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے بل کو ابتدائی منظوری مل گئی by Admin مئی 21, 2026 written by Admin مئی 21, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 — فائل فوٹو اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کے بل کو ابتدائی منظوری دے دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا بل نیتن یاہو کی حکمراں اتحادی جماعت کی جانب سے پیش کیا گیا تھا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ بل کی ابتدائی منظوری کے بعد قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ابھی اس بل کو مزید 3 مراحل کی پارلیمانی منظوری سے گزرنا ہو گا۔ You Might Also Like دنیا بھر میں صحافتی آزادی 25 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اسلام آباد یونائیٹڈ پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی تیسری ٹیم وہ ’’جھیل‘‘ سی گہری آنکھیں Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post بند سی این جی اسٹیشنز کھولنے کیلئے وفاق، صوبے میں مذاکرات کامیاب next post پاکستان میں IMF مشن کا بجٹ مذاکراتی دورہ مکمل You may also like Bookmark پاکستان میں IMF مشن کا بجٹ مذاکراتی دورہ مکمل مئی 21, 2026 Bookmark بند سی این جی اسٹیشنز کھولنے کیلئے وفاق، صوبے میں مذاکرات کامیاب مئی 21, 2026 Bookmark ایران دو عالمی دہشتگرد افواج کیخلاف تاریخی مزاحمت کر رہا ہے، مجتبیٰ... مئی 21, 2026 Bookmark پاکستان کو عالمی کسٹمز پالیسی سازی میں اہم کردار حاصل ہوگیا مئی 20, 2026 Bookmark ٹرمپ کے اگلے حملے کے موقع تک علاقائی ممالک کے پاس بھی... مئی 20, 2026 Bookmark کیمبرج کی جانب سے ریاضی کے ملتوی پرچے کی متبادل تاریخ کا... مئی 20, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.