Home اہم خبریںٹرمپ کے اگلے حملے کے موقع تک علاقائی ممالک کے پاس بھی وقت ہے: ایران کی وارننگ

ٹرمپ کے اگلے حملے کے موقع تک علاقائی ممالک کے پاس بھی وقت ہے: ایران کی وارننگ

by Admin
0 comments
فوٹو: فائل

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے امریکی حملے کی صورت میں علاقائی ممالک کو متنبہ کردیا۔  

اپنے بیان میں ابراہیم رضائی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے اگلے حملے کے موقع تک علاقائی ممالک کے پاس بھی وقت ہے۔

انہوں نے کہا کہ علاقائی ممالک امریکیوں کی مستقل بےدخلی کا اعلان اور اس پر عمل درآمد کریں۔

ترجمان قومی سلامی کمیشن ایرانی پارلیمنٹ نے متنبہ کیا کہ علاقائی ممالک بعد میں ہم سے شکایت نہ کریں۔

ابراہیم رضائی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کو سیاسی اور معاشی طور پر دیوالیہ کرنے کا ہمارا منصوبہ ان میں سے کچھ ممالک کے ذریعے آگے بڑھتا ہے۔

خیال رہے کہ اپنے تازہ بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایرانی معاہدہ کرنے کےلیے بےتاب ہیں، ایران کے ساتھ ڈیل نہیں ہوئی تو امریکا دوبارہ حملہ کرسکتا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00