Home اہم خبریںاسلام آباد پولیس کا ملزمان کی شناخت چھپانے کیلئے شاپنگ بیگ کا استعمال

اسلام آباد پولیس کا ملزمان کی شناخت چھپانے کیلئے شاپنگ بیگ کا استعمال

by Admin
0 comments

اسلام آباد پولیس ملزمان کی شناخت چھپانے کےلیے اُن کے سر پر شاپنگ بیگ پہناکر عدالت لے آئی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں تھانہ بارہ کہو میں درج چوری کے مقدمے میں نامزد 2 ملزمان کو جج حفیظ احمد کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

اس موقع پر اسلام آباد پولیس نے ملزمان کی شناخت چھپانے کےلیے اُن کے سروں پر شاپنگ بیگ پہنائے۔

پولیس نے ملزمان کو شناخت پریڈ کے عمل کےلیے جوڈیشل لاپ اپ بھیج دیا۔

قانونی طور پر اس عمل میں عام طور پر ملزمان کا چہرہ چھپانے کےلیے کالا کپڑا استعمال کیا جاتا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00