Home اہم خبریںمنی لانڈرنگ تحقیقات کیلئے نیا قومی فریم ورک منظور

منی لانڈرنگ تحقیقات کیلئے نیا قومی فریم ورک منظور

by Admin
0 comments

—فائل فوٹو

متحدہ عرب امارات میں منی لانڈرنگ تحقیقات کے لیے نئے قومی فریم ورک کی منظوری دیدی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابوظبی میں اماراتی قومی کمیٹی نے مالی جرائم کے خلاف نظام مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ڈیجیٹل کرنسی (ورچوئل اثاثے) کو بھی نگرانی کو بھی دائرے میں شامل کر لیا گیا ہے۔

مالیاتی اور کاروباری اداروں کے لیے نئے رسک مینجمنٹ نظام کی بھی منظوری دیدی گئی ہے۔

اسلحہ پھیلاؤ کی مالی معاونت کے خطرات سے نمٹنے کے لیے نیا قومی جائزہ پروگرام بھی منظور کرلیا گیا ہے۔

غیر منافع بخش تنظیموں کی نگرانی کے لیے بھی نیا فریم ورک تیار کیا گیا ہے۔

غیر قانونی اور بغیر لائسنس سرگرمیوں کے خلاف بھی کارروائیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00