Home اہم خبریںامریکا توانائی کی منڈیوں کا بڑا فاتح ہے، اسکاٹ بیسنٹ

امریکا توانائی کی منڈیوں کا بڑا فاتح ہے، اسکاٹ بیسنٹ

by Admin
0 comments
اے ایف پی

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکا توانائی کی منڈیوں کا بڑا فاتح ہے۔

امریکی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ جنگ کے بعد تیل کی قیمتیں بہت کم ہونی چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ مستقبل میں مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی پیش گوئی ہے، امریکا کی توانائی برآمدات اب بلند سطح پر ہیں۔

امریکی وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ امریکی توانائی برآمدات کو صرف انفرا اسٹرکچر کی کمی روک رہی ہے، امریکا توانائی کی منڈیوں میں بڑا فاتح ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز سے مزید جہاز گزرتے دیکھے تو حیرانی نہیں ہوگی، ایران کو جہازوں سے ٹول وصول کرنے کی کوششوں سے زیادہ فائدہ نہیں ہو رہا۔

اسکاٹ بیسنٹ نے یہ بھی کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین کے صدر کے ساتھ آئندہ ملاقات میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00