اہم خبریںدنیا امریکا کی ایرانی مالیاتی، شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں by Admin مئی 19, 2026 written by Admin مئی 19, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فوٹو: رائٹرز امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق نئی امریکی پابندیوں میں ایران سے منسلک شخصیات، کرنسی ایکسچینج اور 19 جہاز شامل ہیں۔ ان اقدامات سے ایران کےلیے پوشیدہ مالیاتی نظام اور غیرقانونی جہاز رانی کے نظام پر پابندی عائد کی گئی۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق اس نظام سے ایران کو تیل اور پیٹرو کیمیکل کی فروخت سے سالانہ اربوں ڈالر منتقل ہوتے ہیں۔ You Might Also Like ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کے بیٹے کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق عثمان خان پی ایس ایل تاریخ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے پلیئر بن گئے جعلی حج پرمٹ تیار کرنیوالے 18 افراد گرفتار بابر اعظم اور شاہین آفریدی کے بیٹے کے درمیان دلکش لمحہ وائرل Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post مجھے آخری لمحات میں ان گنت پروجیکٹس سے نکالا گیا، پائل سرکار next post کراچی، جعلی ٹکٹوں پر سفر کی کوشش، گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج You may also like Bookmark اسلام آباد پولیس نے دھرنے پر بیٹھے پی ٹی آئی کارکنوں کو... مئی 19, 2026 Bookmark ایران کے خلاف فوجی مہم دوبارہ شروع کر سکتے ہیں لیکن ٹرمپ... مئی 19, 2026 Bookmark کراچی، جعلی ٹکٹوں پر سفر کی کوشش، گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج مئی 19, 2026 Bookmark مجھے آخری لمحات میں ان گنت پروجیکٹس سے نکالا گیا، پائل سرکار مئی 19, 2026 Bookmark دل کی صحت کیلئے اہم پوٹاشیم کی جسم میں کمی کی علامات مئی 19, 2026 Bookmark دنیا کا سب سے بڑا کھلونا جیٹ، اصلی سیسنا طیارے کے برابر مئی 19, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.